نسوار کے بعد بی آر ٹی میں اسلحہ، چاقو لے جانے پر پابندی عائد

August 27, 2020

پشاور ( آن لائن ) نسوار کے بعد بی آر ٹی میں اسلحہ ،چاقو لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ کارخانوں مارکیٹ سے آنے والے تمام مسافروں کی خصوصی جامع تلاشی اور نگرانی کی ہدایات کی گئی ہے۔