محکمہ……

September 11, 2020

لائقِ توجّہ ہے اب ہر محکمہ پُورا

سب نہیں بدل سکتے ایک ہی بدلنے سے

آئی جی کی تبدیلی کارگر سہی لیکن

کیا پولیس بدلتی ہے آئی جی بدلنے سے!