قائمہ کمیٹی برائے قواعد واستحقاقات کازاجلاس 23ستمبرکوہوگا

September 18, 2020

کوئٹہ(خ ن)مجلس برائے قواعد نضبا ط کارواستحقاقات کااجلاس 23ستمبر کو صبح گیارہ بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں ہوگا جس میں تحریک استحقاق نمبر 3پر مزید غورہوگا۔