موٹر وے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد تاحال مفرور، بہنوئی کا بھائی بھی گرفتار

September 20, 2020

موٹر وے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد تاحال مفرور

لاہور(خبرایجنسی) لاہور میں سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تاحال پولیس کی گرفت میں نہیں آیا جبکہ بہاولنگر سے گرفتار ملزم عابد کے بہنوئی عارف کے بھائی کو بھی حراست میں لے لیا گیا،پولیس نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔