بہادر علی خان ڈی جی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی تعینات

September 22, 2020

لاہور(خبرنگارخصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ریٹائرڈ) بہادر علی خان بطور ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی تعینات کر دیا گیا ہے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔