لاہور ہائیکورٹ بار کی عارف والا بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے فیصلے کی توثیق

September 23, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے عارف والا بار ایسوسی ایشن کی کال پر تھانیدارکے خلاف ہڑتال کی کال کی توثیق کر دی ۔