کلفٹن، نوجوان لڑکی کے اغواء و زیادتی کا کیس، ایس ایس پی ساؤتھ فوکل پرسن نامزد

September 24, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلفٹن سے گزشتہ روز 22 سالہ نوجوان لڑکی کے مبینہ اغواء و زیادتی کیس کےحوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ فوکل پرسن نامزد ،کیس میں پولیس کی جانب سے اہم پیش رفت ڈی آئی جی ساو ٔتھ آفس میں اہم اجلاس طلب کرلیا، پولیس نے ملزمان سے متعلق مکمل شواہد حاصل کرلیے ہیں، پولیس حکام کے پاس ملزمان کی تصاویر سمیت تمام اہم معلومات موجود ہیں۔