میرکبیراحمد محمد شہی کا سینیٹرعثمان کاکڑ سے اظہار تعزیت

September 24, 2020

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹرمیرکبیراحمدمحمدشہی اورعثمان علی جمالی نےپشتونخوامیپ بلوچستان کے صدر سینیٹرعثمان خان کاکڑ کی چچی اورسردار حاجی غلام محمد کی بیوہ کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔