ایکسائز افسر کی ریٹائرمنٹ پر تقریب کا انعقاد

September 24, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے زیر اہتمام ایکسائز افسرطارق بھٹی کی ریٹائرمنٹ پر تقریب ہوئی جس میں ڈائریکٹر ایکسائز خان عبداللہ خان ،ایپکا ایکسائز جنرل سیکرٹری ملک عبدالمجید نانڈلہ، ایپکا ایکسائز صدر احسان خان سدوزئی اور ایپکا ایکسائز جنرل سیکرٹری ملک الطاف ظفر نے شرکت کی، اس موقع پر طارق بھٹی کو ایوارڈ ،شیلڈ اور گفٹ پیش کئے گئے۔