دالبندین‘اڑھائی کروڑ روپے کاسامان برآمد

September 26, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کسٹم عملے نےمین آر سی ڈی شاہراہ دالبندین چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ مختلف گاڑیوں سے کپڑا ٹائرزآٹو پارٹس برآمد کرکے قبضے میں لے لیے جن کی مالیت ڈھائی کروڑ روپے بتائی جاتی ہے ۔