انسانی ہاتھ کی طرح کام کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

September 26, 2020

اطالوی سائنس دانوں نے ہاتھوں سے معذور انسانوں کے لیے ایک نیا مشینی ہاتھ ایجاد کیا ہے۔

اس مصنوعی ہاتھ سے نوے فیصد سے زیادہ اصلی ہاتھ جیسےکام کیے جا سکتے ہیں۔

تخلیق کاروں کا کہنا ہے کہ ہاتھ میں موجود وائرز بازوں سے کنکٹ ہوں گی جس سے نقل و حرکت بہتر طریقے سے سر انجام دی جا سکے گی۔