ریبیز کی روک تھام کے عا لمی دن پرآگاہی واک اور کیمپ کا انعقاد

September 29, 2020

لاہور(خبر نگار)یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں ریبیز (با و لا پن) بیما ری کی روک تھام کا عا لمی دن منا یا گیا ۔ جس کا مقصد پا کستان میں ریبیز جیسی مہلک بیما ریوں کے خلا ف عوام الناس میں آگا ہی پھیلا نا تھا نیز دن کی منا سبت سےبیما ریو ں کی رو ک تھا م و تدارک کے حوا لے سے یو نیورسٹی میں واک اور ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا ۔