مچنی، ذہنی معذور بھائی کے ہاتھوں بندوق چل گئی، بہن جاں بحق

September 30, 2020

پشاور(نمائندہ جنگ) تھانہ مچنی گیٹ کی حدود برچولی میں ذہنی معذور بھائی کے ہاتھوں بندوق چل جانے سے جوان بہن جاں بحق ہو گئی ۔ پولیس نے قتل خطا کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔