ٹریفک حادثے اور ٹرین کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

October 01, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹائون میں ٹریلر کی ٹکر سے سے موٹر سائیکل سوار 22سالہ فیصل جاں بحق اور صدام زخمی ہو گیا ۔لانڈھی جمعہ گوٹھ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے 27سالہ نامعلوم نوجوان جاںبحق ہو گیا،جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔