نورالحق بلوچ کو سیکرٹری صحت کی اضافی ذمہ داریاں تفویض

October 20, 2020

کوئٹہ (خ ن)محکمہ ملازمتہائے عمومی نظم و نسق کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے سیکریڑی خزانہ نور الحق بلو چ (بی ایس ایس۔20)کو سیکرٹری محکمہ صحت کی اضافی ذمہ داریاںتفویض کردی گئی ہیں جبکہ دوستین خان جمالدینی )بی ایس ایس۔20)کو فوری طور پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کو کہاگیا ہے ۔