امریکی بزنس مین کرپشن کیس میں 2 اعشاریہ 8 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر تیار

October 21, 2020

واشنگٹن(اے ایف پی) معروف بزنس مین گولڈمین ساچز کرپشن کے مقدمے میں غلطی کا اعتراف کرکے حکومت کو 2.8 ارب ڈالر جرمانے دینے کی تیاری میں مصروف ہیں، تاہم سرکاری طور پر اس بارے میں تصدیق نہیں کی گئی، جرمانہ اداکرنےکے بعد گولڈمین ساچز قانونی جرمانے سے نکل جائیں گے۔