کولون ٹینس، اعصام کو ڈبلز میں شکست

October 22, 2020

کولون (جنگ نیوز) کولون انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور اُن کے پارٹنر برٹ انگلوٹ کو ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جرمنی میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ میں انہیں چھ۔چار اور چھ۔ دو سے شکست ہوئی۔