قومی ہاکی چیمپئن شپ آئندہ ماہ ہوگی

October 22, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 66ویں قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ 3 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں نیشنل بینک ، سوئی سدرن گیس کمپنی، واپڈا، آرمی، پی آئی اے ، پورٹ قاسم کی ٹیمیں شرکت کرینگی۔