پانی کے ٹینک اور نہر میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق

November 10, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر سندھی گوٹھ کے قریب نہرمیں ڈوب کر4 سالہ نورمحمد ولد شاہد جاں بحق ہو گیا ، مواچھ گوٹھ سجن گوٹھ کے قریب گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب پر5 سالہ حسن ولد رزاق جاں بحق ہو گیا جس کی لاش مرشد اسپتال منتقل لائی گئی۔