باکسر عامر خان کی کار کو حادثہ

November 16, 2020

لندن (جنگ نیوز) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کار موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئی۔باکسر عامر خان فیملی کے ہمراہ سفر کر رہے تھے کہ موسم کی خرابی کے سبب درست دکھائی نہ دینے کے باعث عامر خان کی کار سائیڈ بیرئیر سے ٹکرا گئی۔