لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروںمیں سر فہرست‘ایئر کوالٹی انڈیکس 358 ریکارڈ کیا گیا

November 24, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) لاہور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست رہا،شہرکا مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 358 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈیوس روڈ 497 اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین علاقہ بن گیا، گلبرگ 438، بیدیاں روڈ 434، قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں 378 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔