اسٹوڈنٹ اولمپک فٹسال مقابلے شروع

November 26, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020 فٹسال کے افتتاحی میچ میں عزیز آباد اکیڈمی نے کراچی سٹی کو 4-7 جبکہ خلیق الیون نے نیو ناظم آباد کو 4-7 سے شکست دی۔