آرزو کیس، اہل خانہ کی جانب سے مقدمہ منتقل کرنے کی درخواست خارج

November 27, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی آرزو کیس میں آرزو فاطمہ کے اہل خانہ کی جانب سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت پر عدم اعتماد اور مقدمہ منتقل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے۔