میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست مسترد

December 21, 2020


اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

فیصلے میں درخواست مسترد کردی گئی اور کہا گیا کہ ڈپٹی میئرز، میئر کا الیکشن نہیں لڑسکتے، ووٹ ڈال سکتے ہیں۔