برطانیہ کی معروف ٹیسٹنگ لیبارٹری میں کورونا کیس

December 26, 2020


برطانیہ کی معروف ٹیسٹنگ لیبارٹری میں کورونا کیس سامنے آگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق لیب کی 3 یا 4 سائنسی ٹیموں کے ارکان کورونا کا شکار ہوئے۔

انتظامی اور اسٹوریج ڈپارٹمنٹس میں بھی کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ لیب کے 20 سے 70 افراد نے تنہائی اختیار کرلی ہے ۔

برطانیہ کی اس لیب میں یومیہ 70 ہزار نمونوں کی جانچ کی جاتی ہے ۔