چائلڈ پروٹیکشن یونٹ: قوت گویائی سے محروم بچہ والد کے حوالے

December 27, 2020

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) چائلڈ پروٹیکشن یونٹ حیدرآباد نے لاوارث حالت میں ملنے والے قوت گویائی سے محروم بچے کے والدین کوچند گھنٹوں میں تلاش کرکے 7سالہ عبدالرافع کو اس کے والد فخرالدین کے حوالے کردیاہے۔ بیٹے کی بازیابی پر فخرالدین نے حیدرآبادپولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیاہے۔