پاسپورٹ کا معاوضہ وصول کرنا

January 01, 2021

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔جو لوگ بیرون ملک سے پاکستان آتے ہیں، وہ ایک خاص مقدار میں کرنسی لاسکتے ہیں، چنانچہ وہ اپنوں دوستوں یا رشتے داروں میں سے کوئی جب پاکستان آتا ہے تو اس کے پاسپورٹ پر اکاؤنٹ بنالیتے ہیں ۔پاکستان آنے پر رقم اس اکاؤنٹ میں منتقل ہوجاتی ہے ۔پاسپورٹ والا شخص کچھ معاوضہ لے کر رقم اصل مالک کو دے دیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ معاوضہ جائز ہے یا نہیں ؟

جواب:۔جائز نہیں ہے۔