دعاگو ہوں آنے والے سال میں سب کوخوشیاں ملیں: علیم ڈار

December 31, 2020

آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار نے کہا ہے کہ وہ دعاگو ہیں کہ آنے والے سال میں سب کو خوشیاں ملیں۔

انہوں نے کہا کہ 2020 پوری دنیا کے لیے بڑا مشکل رہا ہے، دعاگو ہوں آنےوالے سال میں سب کوخوشیاں ملیں۔

علیم ڈار کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کے لوگوں کے لیے میری طرف سے نیک خواہشات ہیں۔