کراچی کو سبزیاں اور پھل دینے والا ملیر تباہی کے دہانے پر

January 12, 2021

کراچی کو تازہ سبزیاں اور پھل فراہم کرنے والا ملیر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔

ملیر ندی کے صاف ماحول اور صحت بخش پانی کو صنعتی فضلے، سیوریج کی گندگی اور سپر ہائی وے پر بنے بھینسوں کے باڑوں نے آلودہ کر دیا۔

حکومتی اداروں کی عدم توجہی کے باعث غذائی ضرورت پوری کرنے والا ایک قیمتی ذریعہ خاتمے کے قریب ہے، اس کے ساتھ فضائی آلودگی میںبھی اضافہ ہور ہا ہے۔