انٹربینک میں ڈالر کی قدر 3 پیسے کم ہوگئی

January 13, 2021

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی قدر کا ملا جلا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تین پیسے کم ہوئی ہے، کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 160 روپے 34 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر پانچ پیسے مہنگا ہوکر 160 روپے 40 پیسے کا ہے۔