لاہور (نمائندہ جنگ) نیب لاہور نے یوتھ فیسٹیول کرپشن ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کو نامزد کردیا۔نیب لاہور نے ریفرنس رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کروا دی ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رانا مشہود سے تحقیقات جاری ہیں، وہ تعاون نہیں کر رہے۔