عامر انگلینڈ میں ’’دی ہنڈریڈ‘‘ کھیلیں گے

January 20, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فاسٹ بولر عامر انگلینڈ میں اس سال دی ہنڈریڈ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ لندن اسپرٹ نے ٹورنامنٹ کیلئے عامر کو اسکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔ ٹیم نے انہیں ایک لاکھ پاؤنڈ میں حاصل کیا تھا ۔