بھارتی گریٹ ڈبل گیم بے نقاب،داعش کی پشت پناہی کا انکشاف

January 23, 2021

لاہور(آئی این پی)بھارت کی خطے میں گریٹ ڈبل گیم بے نقاب، مودی نے کورونا تعطل کے بعد پھر گریٹ ڈبل گیم پر کام شروع کر دیا ۔داعش کی پشت پناہی کا انکشاف بھی ہوا، بھارت پاکستان میں عدم استحکام کےمشن پر عمل پیرا ،کابل میں گوردوارے پر حملے کا ماسڑ مائینڈبھارتی نکلا۔ افغان امن عمل سبوتاژ اور پاکستان میں عدم استحکام کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہوگیا،بھارت نے جموں و کشمیر میں دہشت گرد گروپوں کو کھڑا کرنے کی کوشش کی۔