علماءقوم میں اتحاد اور یکجہتی کو مضبوط بنائیں،سید عبدالخیبرآزاد

January 23, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان وخطیب امام بادشاہی مسجد مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے جمعۃ المبارک کے خطبہ میں افواج پاکستان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گرد ی کے خلاف مثالی قربانیاں دے کر ملک کو مضبوط بنایا،علماءقوم میں اتحاد اور یکجہتی کو مضبوط بنائیں۔