پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن آج کھل جائیں گے

January 24, 2021

لاہور(سپیشل رپورٹر) آل پاکستان سی این جی ایسو سی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز آج اتوار صبح 6 بجے کھل جائیں گے۔