پی ایس ایل، قومی شناختی کارڈ کے بغیر تماشائیوں کا گراؤنڈ میں داخلہ ممنوع

February 21, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میچوںمیں قومی شناختی کارڈ کے بغیر گراونڈ میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی، ہفتے کوپہلے روز متعدد تماشائیوں کو شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔