قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے ایڈمیشن فارم، اسناد اور اہم دستاویزات ردی میں بیچ دیں

February 23, 2021

اسلام آباد (جنگ نیوز) قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے ایڈمیشن فارم، اسناد اور اہم دستاویزات ردی میں بیچ دیں،کئی شعبوں کا ریکارڈ بھی ضائع کردیا۔ خبر سامنے آنے پر انتظامیہ کی جانب سے بیان دیا گیا کہ تحقیقات کریں گے کہ کس کی غفلت سے ردی کے ساتھ اہم کاغذات بھی بیچ دیے گئے۔