آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

March 02, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ نیاز کلب حیدرآبادنے جیت لیا، فائنل میں ٹھیبا کلب ٹنڈوالہ یار کو شکست ہوئی ۔