داتادربارہسپتال میں شجرکاری مہم کاافتتاح

March 03, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )ایڈیشنل سیکر ٹری اوقاف اطہر مسعود نے داتا دربار ہسپتال میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبد الحمید،خطیب مسجد داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی بھی موجود تھے ۔