بدر اورغوری ٹرین بحال کرنے کافیصلہ

March 03, 2021

لاہور (جنرل رپورٹر )ریلوے نے لاہور ، فیصل آباد ، لاہور کے درمیان چلنے والی بدر ٹرین اور غوری ٹرین کو5 مارچ سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔