میانمار میں بدترین کریک ڈاؤن، 38 افراد ہلاک

March 04, 2021

میانمار کے مختلف شہروں میں احتجاج کے خلاف بدترین کریک ڈاؤن میں مزید 38 افراد ہلاک ہوگئے۔

فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں مرنے والوںکی مجموعی تعداد50 تک جا پہنچی۔ احتجاج کے دوران درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔

برطانیہ کی درخواست پر میانمار کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس جمعے کو ہوگا۔