حسنین نے جونیئر اسنوکر کپ جیت لیا

March 05, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حسنین اکبر نے انڈر 17جونیئر سندھ کپ اسنوکر کے فائنل میں حنظلہ آصف کو شکست دیکر ٹائٹل حاصل کرلیا۔ قبل ازیں کھیلے جانے والے سیمی فائنلز میں حسنین اکبر نے عاقب کو اور حنظلہ آصف نے انس ظفر کو زیر کیا۔