چڑیا گھر میں ہسپانوی فنکار نے پیانو پر کلاسیکی دُھنیں بجاکر سماں باندھ دیا

March 22, 2021

کولمبیا کے چڑیا گھر میں ہسپانوی فنکار نے پیانو پر کلاسیکی دُھنیں بجاکر جانوروں پر سحر طاری کردیا۔

چڑیا گھر کے مکین نہایت توجہ سے سُریلی دھنوں کا لطف اٹھاتے رہے۔

ویڈیو میںدیکھا جاسکتا ہے کہ فنکار کے پیانو بجانے کے انداز پر جانور انتہائی خاموشی کے ساتھ لطف لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔