لاپتہ افراد کو بازیاب کر۱یا جائے ، لیاقت بلوچ

March 31, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کوئٹہ، قلات، خضدار، مستونگ، لسبیلہ میں سیاسی عوامی جلسوں سے خطاب اور لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاستی ادارے اور وفاقی حکومت جبری لاپتہ افراد کو فوری طور پر بازیاب کرے ۔