اسپورٹس شوز کمپنی نے نیویارک کی کمپنی کے خلاف مقدمہ جیت لیا

April 02, 2021

اسپورٹس شوز بنانے والی معروف کمپنی نے اپنا لوگو اور ڈیزائن کاپی کرنے والے متنازع شیطانی جوتے بنانے والی نیویارک کی کمپنی کیخلاف مقدمہ جیت لیا۔

نیویارک کی فیڈرل کورٹ نے متنازع "شیطانی جوتوں"کی فروخت پرعارضی پابندی کا حکم دے دیا۔

کمپنی نے جوتوں کے تلے میں انسانی خون کا قطرہ استعمال کیا تھا۔