غصیلے آکٹوپس نے ماہر ارضیات پر حملہ کر دیا، ویڈیو وائرل

April 05, 2021

آسٹریلیا کے ساحل پر ایک غصیلے آکٹوپس نے ماہر ارضیات پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔

آکٹوپس نے پہلے ماہر ارضیات کی گردن اور کمر پر حملہ کیا اور پھراس کے بازو پر بھی ڈنگ مارا جس سے ماہر ارضیات کے جسم پر لال نشانات پڑ گئے۔

ماہر ارضیات نے آکٹوپس کے حملے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی جو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔