پڑھ سکیں……

April 08, 2021

تعلیم اِس قدر نہ سہی ملک میں کہ لوگ

اقبالؔ اور فیضؔ کے اشعار پڑھ سکیں

اتنی سمجھ تو دے اِنہیں یا رب کہ کم سے کم

یہ بے زباں نوشتۂ دیوار پڑھ سکیں