اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے والدہ اور بہن کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کردی

April 09, 2021

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی اہلیہ اور ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ نے اپنی والدہ اور بہن رنکی کے ساتھ ایک پرانی بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی ہے۔

یاد رہے کہ ٹوئنکل کھنہ مصنفہ بھی ہیں، انھوں نے اس پرانی تصویر کے ساتھ فیملی موٹو کا بھی انکشاف کیا۔ یہ تصویر ان کے ٹین ایج دور کی ہے۔