ریاض احمد کالج آف ایجوکیشن کے پرنسپل مقرر

April 17, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کیمیاء کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ریاض احمد کو گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن بلاک 15 کا پرنسپل مقرر کردیا ہے جب کہ پرنسپل سہیل الرحمان کو محکمہ اسکول ایجوکیشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔