پروفیشنل آرچری پروگرام کا آغاز

April 19, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نوجوان تیر اندازوں کی ٹریننگ کے لئے لیول ون بیگنرز اور پروفیشنل آرچری پروگرام شروع ہوگیا۔ پروگرام کی ہر ہفتہ دو کلاسز ہفتہ اور اتوار کو گلشن اقبال مستقل بنیادوں پر ہوں گی ۔